امریکا کو ڈرون پائلٹوں کی کمی کا سامنا،سالانہ 180آر ہے ہیں،300کی ضرورت ہے،رپورٹ
ہفتہ 17 جنوری 2015 13:26
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) دنیا کے مختلف علاقوں میں جاری ملٹری آپریشنز کی وجہ سے امریکا کو ڈرون طیارے چلانے والے پائلٹوں کی اشد ضرورت ہے۔ امریکا سالانہ 180 پائلٹ تیار کر سکتا ہے جبکہ اسے ضرورت سالانہ 300 پائلٹوں کی ہے۔امریکی ایئر فورس نے ڈرون پائلٹوں کی کمی کو پورا کرنے کے لیے تنخواہوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ، جْز وقتی کام کرنے والوں، رضاکاروں، اور ریزرو پائلٹوں کی خدمات حاصل کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئر فورس سیکرٹری ڈیبورا لی جیمز کا کہنا تھا کہ یہ عارضی اقدامات ہیں اور ان کے تحت ڈرون پائلٹس 25 ہزار ڈالر تک کے بونس بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ امریکا کو ماضی میں بھی روایتی پائلٹوں کے برعکس ڈرون پائلٹوں کی کمی کا سامنا رہا ہے جبکہ اس وقت امریکا، عراق اور شام سمیت دنیا کے کئی دیگر حصوں میں ڈرون حملے جاری رکھے ہوئے ہے، جس کی وجہ سے اسے مزید ڈرون پائلٹوں کی ضرورت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.