اور کزئی ایجنسی ،3روزہ انسداد پولیو مہم کی تیاریاں مکمل، 33ہزار بچوں کو پولیو قطرے پلاتے جائینگے
ہفتہ 17 جنوری 2015 18:29
ہنگو( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) اور کزئی ایجنسی میں 3روزہ انسداد پولیو مہم کی تیاریاں مکمل، 33ہزار بچوں کو پولیو قطرے پلاتے جائیں گے۔ انتظامات کے سال اور ان کے دوران سات بعد اپر اورکزئی ایجنسی کے مرکزی مقام ڈبوری میں 1000بچوں کو قطرے پلائے جائینگے ۔ تربیت یافتہ عملہ تعینات ٹیمیں تشکیل دیدی گیں۔ تفصیلات کے مطابق اورکزئی ایجنسی میں 19 تا 22 جنوری تین روزہ انسداد پولیو مہم کے انتظامات کو ختمی شکل دیدی گئی ہے۔
اس حوالے سے بریفینگ دیتے ہوئے ایجنسی سرجن اورکزئی ایجنسی ڈاکٹر محمد ادریس نے کہا کہ اورکزئی قبائلی علاقوں میں پولیو مہم کے دوران 33000 بچوں کو قطرے پلانے کے ساتھ کئی برس بعد اپر اورکزئی کے علاقہ ڈبوری میں بھی 1000 بچوں کو پولیو ویکسین پلائیں جائیں گے۔(جاری ہے)
اُنھوں نے کہا کہ ڈاریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹا کی ہدایت اور پولیٹکل انتظامیہ کے تعاون سے اورکزئی ایجنسی میں پولیو جیسے موزی مرض سے بچاؤ مہم کامیاب بنانے کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائنگے ۔
اُنھوں نے کہا کہ پولیو مہم کے انتظامات کے تحت 27 رفکسڈ11 ٹرانزٹ 126 موبائل ٹیمیں جب کہ 37 ایریا سپر وائیزر تعینات کردئے گئے ہیں۔انھوں نے کہا کہ حکومت پاکستان اور ریو راے رای رفنڈز کی وساطت سے پولیو ویکینیشن پر خُطیر رقوم خرچ کردی جائیگی۔ رایجنسی سرجن ڈاکٹر ادریس نے اورکزئی قبائلی عمائدین علماء کرام اور عوام سے پولیو مہم کے دوران بھر پور تعاون کی بھی اپیل کی۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.