فلسطینی ریاست کی حمایت کا جرم،اسرائیل کا سویڈن کی وزیر خارجہ کو دورہ کی اجازت دینے سے انکار،
فلسطین کی حمایت واپس یا سویڈن میں حکومت ہی تبدیل کر دی جائے،اسرائیل کا مطالبہ
ہفتہ 17 جنوری 2015 21:43
اسٹاک ہوم(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جنوری 2015ء) اسرائیل نے یورپی ملک سویڈن کی وزیرخارجہ مارگوٹ فالسٹروم کو فلسطینی ریاست کی حمایت کی پاداش میں اپنے ہاں دورے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کی حمایت واپس لی جائے یا سویڈن میں حکومت ہی تبدیل کر دی جائے۔ اسرائیل اس سے قبل بھی سویڈن کی طرف سے خود مختار فلسطینی ریاست کی حمایت پر اسٹاک ہوم سے سخت احتجاج کرچکا ہے۔
اطلاعات کے مطابق سویڈش وزیرخارجہ مسز مارگوٹ فالسٹروم کو تل ابیب میں دوسری جنگ عظیم کے دوران یہودیوں کو نازیوں کے مظالم س بچانے والے سویڈیش سفارت کار ’راوول والین باری ‘کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب میں مدعوکیا گیا تھا۔ جمعرات کے روز اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مختصر بیان میں کہا گیا کہ سویڈش وزیرخارجہ کو تل ابیب دورے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.