اداکاری سے زیادہ ہدایتکاری میں مزہ ہے‘ زیبا بختیار
پیر 19 جنوری 2015 13:49
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء)مصروف اداکارہ و ہدایتکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ اب میری سازی توجہ پروڈکشن سائیڈ پر ہے جو مزہ ہدایتکاری میں آتا ہے وہ اداکاری میں نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت میں دو ٹی وی ڈراموں میں کام کر رہی ہوں جو کہ آن ائیر ہیں۔ جبکہ چند ڈراموں کی شوٹنگ چل رہی ہے ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جلد ایک نئی فلم بنانے کا اعلان کرنے والی ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں فلم بنانا بہت مشکل کام ہے جبکہ اس سے بھی زیادہ سینما کو سنبھالنا مشکل کام ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری فلم کے ساتھ جو سلوک کیا گیا وہ سب کے سامنے ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلمی صنعت کو متعدد موضوعات کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کی ترقی فنکاروں کے لئے خوش آئند ہےمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.