ڈاکٹروں کے قاتلوں کی عدم گرفتاری نے دہشت گردوں کے حوصلوں کو بلند کردیا ہے،پی ایم اے کراچی طبی کارکنوں کا مقتل بن چکا
بدھ 21 جنوری 2015 16:27
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء) کراچی میں صحت عامہ کے کارکنوں کی نامعلوم دہشت گردوں کے ہاتھوں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ رک نہ سکا۔ طبی اور نیم طبی کارکنوں کے لئے کراچی خطرناک شہر بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 18 جنوری اتوار کی شب فیڈرل بی ایریا میں 40 سالہ ڈاکٹر فاروق شیخ بن سعید احمد شیخ کو اس وقت نامعلوم کار سواروں نے نشانہ بنایا جب ڈاکٹر فاروق شیخ اپنے کلینک سے گھر جارہے تھے۔
ایس ایچ او اطہر علی ملک نے بتایا کہ ڈاکٹر فاروق شیخ معروف نیورو سرجن تھے اور مامجی اسپتال میں کلینک کیا کرتے تھے جبکہ اسپتال کے قریب بلاک 13 میں مکان نمبر B-161 گلبرگ میں رہائش پذیر تھے جبکہ 19 جنوری پیر کو بنارس کالونی یونین کونسل نمبر 6 میں نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس کے اے ایس آئی تبسم علی بن انور علی شدید زخمی اور ایک معصوم بچہ بھی شدید زخمی ہوگیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.