اداکارہ میگھا کا طنزو مزاح سے بھرپور اسٹیج ڈرامہ” میں لولی لولی ہوگئی “کا شالیمار تھیٹر میں آغاز
جمعہ 23 جنوری 2015 12:58
لاہو ر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء ) تھیٹر کی مقبول اداکارہ میگھا کا طنزو مزاح سے بھرپور اسٹیج ڈرامہ” میں لولی لولی ہوگئی “کا شالیمار تھیٹر میں آغاز ہوگیا ۔ مذکورہ ڈرامہ کیلئے اداکارہ میگھا نے خصوصی طور پر نئی ڈانس آئٹم تیا ر کی ہے جس کو شائقین ڈرامہ بہت پسند کررہے ہیں ۔
(جاری ہے)
ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں پائل چوہدری ، صنم خان ، شمع رانا ، نیلو خان ، سنگم رانا ، ندیم برال ، حامد رنگیلا ، مٹھو جی ، افضل بوبی ، وسیم پنوں اور گڈو کمال سمیت دیگر شامل ہیں ۔
اس حوالے سے میگھا کا کہنا ہے کہ میری ہمیشہ کوشش رہی ہے کہ ہرکردار میں منفرد اور معیاری کردار میں نظرآؤں ۔میں فحش رقص کے سخت خلاف ہوں ، سچویشن کے مطابق رقص کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہے ۔ مذکورہ ڈرامہ کے ہدایت کار سحر عباس اور پروڈیوسر ملک طارق ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.