پشاور،جماعت الدعوة کاگستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،
فرانس ،اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی ،فضائیں ” حرمت رسول پر جان بھی قربان “ کی نعروں سے گونجتی رہیں ، مسلمان نبی کی ناموس کیلئے جان قربان کرنا سعادت سمجھتے ہیں، انعام اللہ غازی
جمعہ 23 جنوری 2015 23:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23جنوری۔2015ء) امیر جماعة الدعوة پاکستان حافظ سعید کی کال پر ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی فرانسیسی رسالے چارلی ہیبڈو کے خلاف کارواں کا اہتمام کیا گیا حرمت رسولکاررواں میں شریک ہونے والے شمع رسال کے پروانوں میں فرانسیسی میگزین کی گستاخیوں پر زبردست غم و غصے دیکھنے میں آیا شرکاء کی جانب سے غیرت ایمانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی فضائیں ” حرمت رسول پر جان بھی قربان “ کی نعروں سے گونجتی رہیں کاررواں کا قیادت حاجی محمد اقبال امیر پشاور غازی انعام و صداقت حسین کر رہے تھے جو مرکزی خیبر صدر سے پشاور پریس کلب تک نکالی گئی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے غازی انعام اللہ نے کہا کہ توہین آمیز خاکے شائع کر کے مغرب مسلمانوں کے جذبات بھڑکا کر تہذیبوں کی جنگ کھڑی کرنا چاہتا ہے یہودی و عیسائی دنیا بھر میں اسلام کی پھیلی ہوئی دعوت سے سخت خوفزدہ ہیں میدانوں میں شکست کا بدلہ لینے کیلئے شان رسالت میں نعوذ باللہ گستاخیاں کی جارہی ہیں انہوں نے کہا کہ مسلمان نبی کی ناموس کیلئے جان قربان کرنا سعادت سمجھتے ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.