فیصل آباد،گیس اور بجلی کی غیر اعلانیہ پر شہریوں کے بڑھتے ہوئے احتجاج پر اراکین قومی وصوبائی اسمبلی پریشان
ہفتہ 24 جنوری 2015 14:17
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) گیس اور بجلی کی غیر اعلانیہ پر شہریوں کے بڑھتے ہوئے احتجاج پر اراکین قومی وصوبائی اسمبلی پریشان ۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں اراکین اسمبلی نے سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ اورکم پریشر پر عوامی مشکلات کا ذکر کرتے ہوئے محکمہ سوئی گیس کی بدنظمی پرگہری تشویش کا اظہارکیااورکہا کہ دستیاب سوئی گیس کی مناسب تقسیم کے لئے جامع شیڈول ترتیب دیا جائے اورخصوصاً صبح 5بجے سے 9بجے تک اورشام 6بجے سے 10بجے تک گیس کی فراہمی یقینی ہونی چاہیے۔
اجلاس کی صدارت ایم این اے ڈاکٹر نثار جٹ نے کی جس میں اراکین قومی وصوبائی اسمبلی حاجی اکرم انصاری،میاں عبدالمنان،شہباز بابر،رجب علی بلوچ،رانا محمد افضل خاں،میاں محمدفاروق،محمد نواز ملک،مدیحہ رانا،شیخ اعجاز احمد،ڈاکٹرنجمہ افضل،حاجی خالد سعید،فقیر حسین ڈوگر،حاجی الیاس انصاری،چوہدری افضل ساہی،محترمہ کنیز اسحاق،عارف محمود گل،جعفر علی ہوچہ،رائے عثمان کھرل،نعیم اللہ گل ودیگر نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.