انٹر ریجنل گیمز اور یوتھ گیمز خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کی مشاورت اور صوبائی کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی نگرانی میں منعقد کرائے جائیں،سیکرٹری خیبر پختونخواہ اولمپک ایسوسی ایشن
ہفتہ 24 جنوری 2015 15:45
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء)خیبر پختونخواسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام کھیلے جانیوالے انٹر ریجنل گیمز اور یوتھ گیمز خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کی مشاورت اور صوبائی کھیلوں کی ایسوسی ایشنز کی نگرانی میں منعقد کرائے جائیں ،بصورت دیگرکھلاڑیوں کے حقوق کیلئے عدالت عالیہ سے رجوع کیا جائے گا۔ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ ہمیں کھیلوں کے فروغ کیلئے اقدامات کی یقین دہانی کرارہے ہیں لیکن سپورٹس بورڈ میں موجود کھالی بھیڑیا ں اس میں رکاوٹیں کھڑی کرانے میں مصروف ہیں ۔
ان خیالات کا ظہار سکواش کے سابق عالمی چمپئن اور خیبر پختونخوااولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل قمرزمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر اس موقع پر پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے سیکرٹری سید اظہرعلی شاہ ،جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعوداحمد اورخیبر پختونخواباڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر صفیان ابراہیم اور سیکرٹری ہدایت اللہ سمیت دیگر کھیلوں کے عہدیداربھی کثیر تعدادمیں موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.