حکومتی اقدامات سے 2018ء کے اختتام پر بجلی بحران پر قابو پا لیا جائیگا‘ احسن اقبال ،
ملک کو ترقی یافتہ ،خوشحال بنانے کیلئے اس کو استحکام دینا ہوگا تاکہ ملک جمہوریت کی پٹری سے نہ اتر سکے ‘ وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ
ہفتہ 24 جنوری 2015 18:40
نارووال ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں نے بجلی کے بحران کے حوالے سے کوئی پالیسی بنائی ہوتی توآج ہمیں اس گھمبیر صورتحال کا سامنا نہ کر نا پڑتا ،حکومتی اقدامات سے 2018ء کے اختتام پر بجلی بحران پر قابو پا لیا جائیگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے نارووال میں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کرنے کے بعد منعقدہ ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور پولیو کے خاتمے کیلئے جس طرح تمام جماعتوں نے ایک پلیٹ فارم پر اکھٹے ہوکر اس کے خلاف جہاد کرنے کا عزم کیا اسی طرح ہمیں ملک سے جہالت غربت اور بجلی جیسے بحران پر قابو پانے کیلئے متحد ہونا ہوگا۔ اگر گزشتہ حکومتوں نے بجلی کے بحران کے حوالے سے کوئی پالیسی بنائی ہوتی تو آج ہمیں آج اس گھمبیر صورت حال کا سامنا نہ کر نا پڑتا لیکن تمام تر مشکلات کے باوجود موجودہ حکومت بجلی کے بحران پر قابو پانے کیلئے مختلف منصوبہ جات بنا رہی ہے جس میں پٹرول کے ساتھ ساتھ شمسی توانائی اورکوئلہ سے بجلی پیدا کرنے کے اقدامات کئے جا رہے ہیں انشاء اللہ 2018کے اختتام پر بجلی بحران پر قابو پا لیا جائیگا اور ہم عوام کی عدالت میں پیش ہوکر سرخروں ہونگے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.