ولیم سسٹر ز آسٹریلین اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئیں ،
5 سال بعد یہ پہلا موقع ہے جب دونوں بہنوں نے چوتھے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کیا، سیرینا نے مخالف کھلاڑی کو ٹف ٹائم دیا ،اور4-6,6-2,6-0 جبکہ وینس ولیماٹلی کی کمیلا جورجی کے خلاف میچ 4-6 ، 7-6 اور6-1 سے کامیابی حاصل
ہفتہ 24 جنوری 2015 20:06
میلبورن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء )ٹاپ سیڈ سیرینا ولیمز اور ان کی بڑی بہن وینس ولیم آسٹریلین اوپن کے چوتھے راؤنڈ میں پہنچ گئیں ، پانچ سال بعد یہ پہلا موقع ہے کہ جب دونوں بہنوں نے چوتھے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کیا ہے،میلبرن میں جاری سال کے پہلے گرینڈ سلم میں ورلڈ نمبر ون سیرینا ولیمز کا مقابلہ یوکرین کی الینا سیٹولینا سے تھا،سیرینا نے مخالف کھلاڑی کو ٹف ٹائم دیا اور چار چھ ،چھ دو اور چھ صفر سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایونٹ کے چوتھے راؤنڈکے لئے کوالیفائی کرلیا،ایک اور میچ میں سیرینا ولیمز کی بڑی بہن وینس ولیم چھائی رہیں،جنہوں نے اٹلی کی کمیلا جورجی کے خلاف میچ چار چھ ، سات چھ اور چھ ایک سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے آسٹریلیناوپن کے چوتھے راؤنڈ میں جگہ بنالی،پانچ سال میں یہ پہلا موقع ہے جب دونوں بہنوں نے ایک ساتھ چوتھے راؤنڈ کے لئے کوالیفائی کیا،مینز ایونٹ می سوئٹزرلینڈ کے اسٹینسلاس ووارینکا نے فن لینڈ کے جارکو نیمینن کو چھ چار ، چھ دو اور چھ چار سے ہراکر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.