چھٹا ون ڈے،نیو زی لینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی
اتوار 25 جنوری 2015 11:31
(جاری ہے)
جواب میں سنگاکارا کے علاوہ کوئی سری لنکن بلے باز کیوی با ؤلرز کا ڈٹ کر مقابلہ نہ کر سکااور پوری سری لنکن ٹیم 40.3اوورز میں 195رنز بنا کر آؤ ٹ ہوگئی ۔
کمار سنگا کارا 66گیندوں پر 7چوکوں اور 2چھکوں کی مدد سے 81رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے جبکہ تھریمانے 29، دلشان 21اور کارونارتنے نے26رنز بنائے ۔ نیو زی لینڈ کی جانب سے کورے اینڈرسن نے 4،میکلینیگن نے 2اور بولٹ نے 1کھلاڑی کو آؤ ٹ کیا ۔ کورے اینڈرسن کو آل راؤنڈ کاکردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا آخری ایک روزہ میچ 29جنوری کو ویلنگٹن میں کھیلا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.