آرمی چیف راحیل شریف کی چینی جنرل فان سے ملاقات
اتوار 25 جنوری 2015 11:34
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جنوری۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو روزہ سرکاری دورے پر چین میں ہیں۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات میں سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کا کہنا تھا کہ ضرب عضب دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق اور فیصلہ کن کارروائی ثابت ہو رہا ہے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کہتے ہیں کہ دہشت گردی کا جڑ سے اکھاڑنے کے لئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی آج صبح خوشگوار ماحول میں سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین سے ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات میں وائس چیئرمین ملٹری کمیشن جنرل فین کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین نہایت اہم ترین ہمسائے ہیں۔پاکستان اور چین اہم سٹریٹجک پارٹنر ہیں۔جنرل فین نے کامیابی سے جاری ضرب عضب آپریشن کو سراہتے ہو ئے کہا کہ ضرب عضب دہشت گردوں کے خلاف بلا تفریق اور فیصلہ کن کارروائی ثابت ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.