امریکا شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان سے نظام زندگی بری طرح متاثر کئی حادثات پروازیں تاخیر کا شکار
وسطی میساچیوسٹس میں 8انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی طوفانی برف باری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہو گئے
اتوار 25 جنوری 2015 12:48
میساچیوسٹس(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوگیا ، امریکا کی شمال مشرقی ریاست میساچیوسٹس میں شدید برف باری اور طوفانی ہواؤں کے باعث کئی حادثات ہوئے ہیں اورپروازیں تاخیر کا شکارہوئیں نظام مواصلات بھی بری طرح متاثر ہو اہے ۔
(جاری ہے)
برف باری کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا رہا ، قومی موسمیاتی سروس کے مطابق وسطی میساچیوسٹس میں 8انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سڑکوں پر پھسلن کے باعث ٹریفک کے حادثات بھی رونما ہوئے ہیں، طوفانی برف باری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہو گئے ہیں متعدد پروازیں بھی تاخیر کا شکار ہوئیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے عاصم نوید رانجھا برطانیہ کی کونسل سلاؤ کے ڈپٹی مئیر منتخب
-
دبئی ایئرپورٹ پر ریکارڈ 23 ملین مسافروں کی آمدورفت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.