![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
بدھ 22 مئی 2024 11:14
![شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_f984d_1710748057.jpg._2)
(جاری ہے)
سعودی ولی عہد نے کونسل کو عرب لیگ سربراہ اجلاس کے نتائج سے بھی آگاہ کیا اور عرب امور، مشترکہ ایکشن ڈیولپمنٹ، علاقائی سلامتی میں اضافے اور عرب مفادات کے دفاع کے مملکت کے عزم پر زور دیا۔
اتوار کو شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعودکا السلام پیلس کے شاہی کلینک میں طبی معائنہ کیا گیا تھا کیونکہ ان کے جسم کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ تھا اور وہ درد میں مبتلا تھے۔ بعد ازاں انہیں پھیپھڑوں کی سوزش کی تشخیص ہوئی اور علاج کے لیے انہیں اینٹی بائیوٹکس کا ایک کورس تجویز کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ریاست میں مسجد نمرہ کی سب سے بڑی توسیع ہوئی
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( ملائشیا چیپٹر ) ایگزیکٹو باڈی کی تقریب حلف برداری
-
پیرس میں پاکستان پبلک ہیلپ فاؤنڈیشن و پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام گالا ڈنر میں ایک لاکھ بیس ہزار یورو کے عطیات اکٹھے
-
اے لوگو، اللہ اور اس کے رسولﷺ کی اطاعت کرو، قرآن کہتا ہے جو ظلم کرتا ہے اس کی پکڑ ہوگی، خطبہ خج
-
ترکیہ کا امریکہ سے ایف 16 طیارے خریدنے کا معاہدہ
-
امریکی جوڑے نے پارک میں1 لاکھ ڈالرزسے بھرا صندوق دریافت کرلیا
-
بھارت،’طویل ترین ہیٹ ویو، دہلی میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا
-
الجزائز کی 130 سالہ خاتون معمر ترین حاجی بن گئیں
-
روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے یوکرین تنازعہ حل کرنے کیلئے نیا فارمولہ پیش کردیا
-
فلسطین سمیت دنیا بھر میں جبری بیگھر افراد کی تعداد 2023میں نئی تاریخی سطح تک پہنچ گئی ،اقوام متحدہ
-
پرمٹ رکھنے والوں کے لیے روضہ رسول صلی الله عليه وسلم کی زیارت اورحاضری کی تاریخوں کا اعلان
-
بھارتی ریاست اتر پردیش میں مزید 2 آئمہ کرام قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.