شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری، جرمن کمپنیوں نے مدد فراہم کی، جرمن میگزین کا دعویٰ
اتوار 25 جنوری 2015 13:53
بر لن(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) ایک جرمن میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ جرمنی کی متعدد کمپنیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں صدر بشار الاسد کی مدد کی تھی۔جرمن جریدے ”ڈئیر اشپیگل“ نے دعویٰ کیا ہے کہ جرمنی کی متعدد مشہور کمپنیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں شام حکومت کو مدد فرام کی تھی، اور کہا ہے کہ جرمن وزارت خارجہ کی کئی دستاویز سے بھی اس شْبے کو تقویت ملتی ہے۔
اس میگزین نے خفیہ دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان مشہور کمپنیوں نے بڑے پیمانے پر کیمیائی ہتھیاروں کی تیاری میں دمشق میں حکومت کو 1984ء سے امداد فراہم کرنا شروع کی تھی۔رپورٹوں کے مطابق ان کمپنیوں نے اس بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات فراہم کرنے سے انکار کیا ہے اور تمام کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اس کاروبار کے بارے میں کوئی بھی ”دستاویزی ثبوت“ موجود نہیں ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.