میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے 2فروری کو کراچی کے تمام اسپتالوں میں اوپیٍ ڈی بند کرنے کا اعلا ن
اتوار 25 جنوری 2015 15:21
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) پرائیوٹ ہاسپٹلز اینڈ کلینک اسیوسی ایشن کے صدر اور سابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر سید جنیدعلی شاہ نے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی جانب سے 2فروری کو کراچی کے تمام اسپتالوں میں اوپیٍ ڈی بند کرنے کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے ۔ یہ اعلا ن انہوں نے پرائیوٹ ہاسپٹلز اینڈ کلینک اسیوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کیا ۔
اجلاس میں موجود تمام شرکا نے مذکورہ فیصلے کی بھرپور تائیدکی۔شرکا میں ڈاکٹرسمیع احمد، پروفیسر طاہر حسین ،ڈاکٹرقیسر سجاد ، ڈاکٹرسہیل نواب ، ڈاکٹرمنور علی انجم ، صیح مرزا، بلال احمد ،ڈاکٹرضمیر ، ڈاکٹرعظیم الدین قاضی ، ڈاکٹرافتخار احمد ، آفتاب غنی، اور نصرت فہیم کے علاوہ ایسوسی ایشن آف فیملی فزیشن پاکستان،پی ایم اے اور پی آئی ایم اے ممبران موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.