فاٹا سیکرٹریٹ کی جانب سے شمالی وجنوبی وزیرستان کے متاثرین کے لئے ڈیرہ اسماعیل خان میں پانچ روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
سینکڑوں مریضوں کا معائنہ اور تمام مریضوں میں مفت ادویات تقسیم کی گئیں
اتوار 25 جنوری 2015 17:54
جنوبی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) فاٹا سیکرٹریٹ کی جانب سے شمالی وجنوبی وزیرستان کے متاثرین کے لئے البراق میڈیکل سنٹراینڈ میٹرنٹی ہوم سنٹر فٹح موڑ ڈیرہ اسماعیل خان میں پانچ روز فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوا جہاں پہلے روز میڈیکل ڈاکٹروں اور آئی سپیشلیسٹ نے سینکڑوں مریضوں کا معائینہ کیا اور تمام مریضوں میں مفت ادویات تقسیم کئے ،فاٹا سیکرٹریٹ کی جانب سے دئے جانے والے فری میڈیکل کیمپ کے سپر وائزر زرورخان کا کہنا تھا کہ فاٹا سیکر ٹریٹ کی جانب سے پانچ میل اور دوفی میل ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم آ ی ہے جو کہ پانچ دنوں تک ڈیرہ اسماعیل خان موجود رہیگی اور اس فری میڈیکل کیمپ میں انکھوں کا آپریشن بھی کیا جائے گا اور اس کے علاوہ مریضوں کے مفت ادویات بہی ملے گیی ہزاروں مردوخواتین کا مفت علاج معالجہ کیا جاے گا،فاٹا سیکر ٹریٹ نے ایک میڈیکل موبائل ہسپتال اور آئی کیرئیر سروسزدیا ہے ،فری میڈیکل کیمپ میں پہلے روز ایک ہزار کے قریب مریضوں کا معائینہ کیا اور پانچ دنوں میں ہزاروں مریضوں کو ادویات اور مفت علاج فراہم کرے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.