امریکی وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب کو ٹیلیفون ‘ روس اور یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال
پیر 26 جنوری 2015 12:07
واشنگٹن /ماسکو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء) امریکی وزیر خارجہ نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ٹیلیفونک رابطہ کیاہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ یوکرین میں مداخلت جاری رکھنے پر روس کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔
(جاری ہے)
امریکی محکمہ خارجہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ جان کیری نے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے یوکرین کے تنازعے پر دو ٹوک بات کی اور بتادیا کہ مانتے ہیں کہ یوکرین میں روس کے مفادات ہیں تاہم ماسکو کو ایک خودمختار ملک کے معاملات میں مداخلت سے دور رہنا چاہیے۔
جان کیری نے یوکرین کے مشرقی علاقے ڈنسٹک میں تازہ لڑائی میں جانی و مالی نقصان پر تشویش کا اظہار کیا۔اور اس امید کا اظہار کیاکہ کیف کے تنازعے پر ماسکو واشنگٹن کا پیغام سمجھ گیا ہوگا۔بیان کے مطابق دونوں وزرا خارجہ نے شام کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.