سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل اراکین میں جملے بازی کا سلسلہ جاری
پیر 26 جنوری 2015 15:50
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 جنوری 2015ء ) سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل اراکین میں جملے بازی کا سلسلہپیر کو بھی جاری رہا۔قائد حزب اختلاف شہریار مہرنے اسمبلی میں صوبائی وزیر اطلاعت سندھ کو آڑے ھاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ شرجیل میمن کی پوری سوٹنگ روزانہ 7 سے 8 لاکھ روپے کی ہوتی ہے، جبکہ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ کہ گنے کی قیمت کے معاملے پر کسی کو سیاست چمکانے کی ضرورت نہیں۔
ارباب غلام رحیم کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے دور میں ہر فصل کا نقصان ہوا ہے۔ہمیشہ تازہ دم اور پرجوش نظر آنے والے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی اسمارٹنیس کا راز قائد حزب اختلاف شہر یار مہر نے کھولا۔ وزیر اطلاعت شرجیل میمن نے گنے کی قیمتوں پر سیاست چمکانے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا۔(جاری ہے)
مسلم لیگ ن کے رہنما ارباب غلام رحیم نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ہر دور میں فصلوں کا نقصان ہی ہوا۔
سابق وزیر اعلیٰ اور مسلم لیگ نون کے رہنما لیاقت جتوئی کا کہنا تھا کہ لیاقت میڈیکل کالج جامشوروکے اطراف ہزاروں ایکر زمین کو ٹرانسفر کرکے اربوں روپے کمائے گئے ،آج اسمبلی میں کمیٹی بنا نے کی بات کروں گا کہ سرکاری زمینیں کس طرح ہاوسنگ اسیکم کے لئے دی گئی ہیں لیاقت جتوئی نے کہا کہ ایوان کو آئین کے مطابق نہیں چلایا جا رہا ہے شریف لوگوں کی پگٹریاں اچھالنا کا م نہیں ہے سندھ میں کرپشن عروج پر ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.