سندھ اسمبلی مچھلی بازار بن گئی،ایم کیو ایم کا واک آؤٹ
منگل 27 جنوری 2015 16:00
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 جنوری 2015ء) سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے ارکان وزیراعلی پر شدید تنقید کی۔ وزیراعلی کی جانب سے جوابی تقریر پر ایم کیوایم کے ارکان نے اسپیکر ڈائس کے سامنے احتجاج کیا تو پیپلز پارٹی کے ارکان بھی سامنے آگئے۔ ایم کیو ایم نے شورشرابے میں ایوان سے واک اؤٹ کیا۔وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے چاہتے ہوئے بھی 12 مئی کا حساب نہیں لیا۔
3 مجرم جیل سے شفٹ کئے تو ناراض ہوگئے۔سندھ اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل اور پولیس چیف کراچی کے بیان پر احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلی سندھ پر تنقید کرتے ہوئے جواب کی درخواست کی ۔وزیراعلی سید قائم علی نے شاہ اپنی تقریر میں کہا کہ کراچی آپریشن کی تمام جماعتوں نے ہدایت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.