بھارت کے ساتھ تناؤ کی جاری کیفیت ختم ہونے تک تجارت پر بات نہیں ہو سکتی ، وزیر تجارت خرم دستگیر ،آئندہ ماہ این ایل جی کا پہلا ٹرمینل کام شروع کر دیگا ‘2017میں انرجی بحران پر کافی حد تک قابو پالیں گے ، 2015میں پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کافی حد تک بہتر ہوئی ہے ‘ایکشن پلان کے بعد مزید بہتری آئے گی ‘ وزیر تجارت کاخطاب
منگل 27 جنوری 2015 19:39
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27جنوری۔2015ء) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تناؤ کی جاری کیفیت ختم ہونے تک تجارت پر بات نہیں ہو سکتی‘آئندہ ماہ این ایل جی کا پہلا ٹرمینل کام شروع کر دیگا ‘2017میں انرجی بحران پر کافی حد تک قابو پالیں گے۔وہ منگل کی سہ پہر راولپنڈی چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب کر رہے تھے ۔
راولپنڈی چمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر اسد مشہدی ‘ سینئر نائب صدر ہمایوں پرویز ‘سابق صدر شیخ شبیر اور دیگر عہدیداران اور ممبران کی بڑی تعداد موجود تھی ۔وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا کہ راولپنڈی چمبر نے دنیا کے مختلف ممالک میں نمائشوں کا انعقاد کیا جو کہ خوش آئند ہے ‘ دنیا میں ٹریڈ پرمووشن کا ماڈل حکومت اور پرائیویٹ پاٹنرشپ ہی چلتا ہے ‘اسی طرح پاکستان میں بھی ایک اچھا ماحول بنایا جارہا ہے ‘ہماری یہ سوچ ہے کہ پاکستان میں حکومت اور تاجروں کا تعلق ساتھی کا ہے “اس سوچ کو لیکر آگے چل رہے ہیں اور ‘ملک بھر کے چمبر کی قیادت سے بات چیت کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.