لگائے گئے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں، میرا ضمیر مطمئن ہے اور میں نے فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، سی پی ایل سی چیف ،جس مغوی کو بازیاب کروایا گیا ہے اس کی والدہ اور بھائی مجھ سے ملنے آئے تھے، میری اہلیہ ساری رات روتی رہی۔یہ تھرڈ پارٹی کی سازش ہے، احمد چنائے ،سی پی ایل سی چیف احمد چنائے صحافیوں کے سوالات کے جواب میں انہیں مطمئن کرنے میں ناکام رہے ،اگر ان پر الزامات غلط ہیں تو رینجرز نے کوئی وضاحت کیوں نہیں کی؟ لاریب کی والدہ بھی کیوں سامنے نہیں آئیں؟ ،رینجرز جب آئے تو وہ سوئے ہوئے تھے۔ دوسری جانب وہ یہ کہہ گئے کہ مغوی کی والدہ مدد مانگنے کے لئے ان کے گھر آئی تھیں اور وہ ملزمان کی تلاش میں مدد دینے میں مصروف تھے
منگل 27 جنوری 2015 23:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27جنوری۔2015ء) سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے نے کہا ہے کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ میرا ضمیر مطمئن ہے اور میں نے فیصلہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے، جس مغوی کو بازیاب کروایا گیا ہے اس کی والدہ اور بھائی مجھ سے ملنے آئے تھے۔ میری اہلیہ ساری رات روتی رہی۔یہ تھرڈ پارٹی کی سازش ہے۔
منگل کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے احمد چنائے نے نوجوان لاریب کے اغواء میں مبینہ کردار اور رینجرز کی جانب سے گھر سے تاوان کے 15 لاکھ روپے برآمد کرنے کے حوالے سے بتایا کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات تھرڈ پارٹی کی سازش ہے تاہم وہ صحافیوں کے سوالات کے جواب میں انہیں مطمئن کرنے میں ناکام رہے۔ احمد چنائے سے سوالات کئے گئے تھے کہ اگر ان پر الزامات غلط ہیں تو رینجرز نے کوئی وضاحت کیوں نہیں کی؟ لاریب کی والدہ بھی کیوں سامنے نہیں آئیں؟ رینجرز جب آئے تو وہ سوئے ہوئے تھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.