توانائی بحران سے نجات کیلئے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے‘حاجی غلام محمد صراف
بدھ 28 جنوری 2015 14:08
سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ورثے میں ملے ہوئے بحرانوں کے خاتمہ کیلئے کامیاب جدوجہد کر رہے ہیں۔ توانائی بحران مسلم لیگ ن کو ورثے میں ملاہے‘ توانائی بحران سے نجات کیلئے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء حاجی غلام محمد صراف نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ حکومتی حکمت عملی سے بہت جلد پاکستان توانائی اور معاشی بحران سے نجات حاصل کر لے گا۔
پاکستان کے ایشئین ٹائیگر بنانے کا خواب ہر حال میں پورا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہخادم الحرمین الشرفین شاہ عبداللہ کے انتقال سے پاکستان اور عالم اسلام ایک درد مند اور بہترین دوست سے محروم ہو گیا ہے۔کیونکہ شاہ عبداللہ نے ہر مشکل گھڑی میں پاکستان کا بھرپور ساتھ دیا۔ شاہ عبداللہ نے ہمیشہ ہی مسلم امہ کے اتحاد اور ان کے مسائل کے حل کیلئے عملی کوششیں کی ۔ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.