ایڈمنسٹریٹر نادر علی وسان کی ڈی ایم سی ایسٹ میں صفائی ستھرائی اور دیگر بلدیاتی امور مزید بہتر کرنے کی ہدایت
بدھ 28 جنوری 2015 17:36
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) سپریم کورٹ کی ہدایت پر صفائی ستھرائی کی مجموعی صورتحال کو مزیدبہتر بنانے اور بلدیاتی مسائل کے حل کیلئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ شرقی نادر علی وسان اور میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی منظور حسین عباسی نے بلدیہ شرقی کے دیگر افسران کے ساتھ خصوصی میٹینگ کی ۔ اس موقع پرسپرنٹینڈنگ انجینئر فضل محمود گل، ڈائریکٹر ہیلتھ اینڈ سروسز اقبال احمد ، ڈائریکٹرسالڈ ویسٹ ارشاد، ایکسی این ایم اینڈ ای نثار سومرو اور دیگر افسران موجود تھے۔
میٹینگ میں صفائی کی موجودہ صورتحال کو مزید بہتر کرنے کے لئے اقدامات کو بروئے کار لانے کے سلسلے میں ہدایات دی گئیں ایڈمنسٹریٹر نادر علی وسان نے میٹینگ میں افسران و عملے کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کچرااٹھانے اور جراثیم کش ادویات کے باقاعدہ استعمال کو یقینی بنائیں جبکہ کچرا کنڈیوں سے روزانہ کی بنیاد پر کچرا اٹھا کر لینڈ فل سائٹ تک پہنچایا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.