اس وقت سندھ میں معذروں کیلئے 75 سینٹرز قائم کررہے ہیں ،روبینہ قائم خانی،
سنٹرز میں بصارت،سماعت اور دیگر جسمانی معذروں کو تعلیم وفن کی تربیت فراہم کی جارہی ہے ،صوباء یوزیر ترقی نسواں
بدھ 28 جنوری 2015 22:29
کر اچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 جنوری 2015ء) صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں وخصوصی تعلیم روبینہ قائم خانی نے کہا ہے کہ اس وقت سندھ میں معذروں کے لئے 75 سینٹرز قائم کررہے ہیں جہاں بصارت،سماعت اور دیگر جسمانی معذروں کو تعلیم وفن کی تربیت فراہم کی جارہی ہے ۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر سمیت مختلف اضلاع سے 7بچوں کی آپریشن کے ذریعے بینائی بحال کی جائے گی ۔
حکو مت سند ھ نے اسپیشل بچوں کے فلا ح و بہبو د کے لئے سندھ ڈسیبیلٹی ایکٹ تیا ر کر لیا ہے جو جلد اسمبلی میں پیش کردیا جائے گا۔معذروں کی فلاح وبہبود کیلئے ہر سطح پر اقدامات اٹھائیں گے ۔بہتر تعلیم وفنی تربیت کے ذریعے انہیں معاشرے کا کارآمد شہری بنایا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزارعت کا عہدہ سنبھالنے کے 16 مکمل ہونے پر کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی حکومتی پالیسی کو مسترد کر دیا
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.