ڈی ایٹ ممالک اپنا بینک قائم کریں،تجارتی حجم میں اضافہ کریں:ترک وزیر
جمعرات 29 جنوری 2015 12:21
تہران(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) ترکی کے وزیر برائے ٹیکنالوجی سائنس، صنعت اور ٹیکنالوجی فکری آئسِک نے ترقی پزیر ممالک کی اقتصادی ترقی کی تنظیم ڈی8 پر زور دیا ہے کہ وہ اپنا بینک قائم کریں۔ایرانی نشریاتی ادارے ”پریس ٹی وی“ کے مطابق انہوں نے تہران میں ڈی ایٹ بلاک کے وزراء سے کہا کہ رکن ممالک کے منصوبوں میں اقتصادی مالی معاونت فراہم کرنے کے لئے اپنے فنڈ قائم کرنے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ بلاک کاکل تجارتی حجم موجودہ عالمی تجارت کا آٹھ فی صد ہے جسے فروغ دے کر 15سے20فی صد تک لے جانے کی ضرورت ہے۔ ڈی ایٹ ایران، بنگلا دیش، مصر، انڈونیشیا، ملائیشیا، نائیجیریا، پاکستان اور ترکی پر مشتمل گروپ ہے۔صنعت،کان کنی اور تجارت کے ایرانی وزیر محمد رضا نے اجلاس میں کہا کہ ترقی پذیر ڈی ایٹ کے گروپ کو نینو ٹیکنالوجی ، ٹیکسٹائل اور قابل تجدید توانائی جیسے مختلف شعبوں میں باہمی سرمایہ کاری فنڈز ،تبادلہ کی معلومات، تجربات اور ٹیکنالوجی کے لئے اپنی صلاحیتوں کا استعمال کرنا چاہئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.