عالمی برادری نے عالمی عدالت انصاف کی فنڈنگ روکنے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی
جمعرات 29 جنوری 2015 13:57
مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) عالمی برادری، مغربی ڈونر ممالک نے بین الاقوامی فوجداری عدالت کی فنڈنگ روکنے سے متعلق اسرائیل کی درخواست مسترد کردی۔ اطلاعات کے مطابق اس حوالے سے مغربی سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کو امداد فراہم کرنیوالے ممالک نے اسرائیل کی جانب سے دی گئی درخواست کو کوئی اہمیت نہیں دی ہے۔
سفارتکاروں کا کہنا ہے کہ عالمی برادری عالمی فوج داری عدالت کی فنڈنگ روکنے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی۔ اس سلسلے میں اسرائیل کا کوئی بھی مطالبہ قبول نہیں کیا جائیگا۔ یورپ اور شمالی ایشیاء کے ممالک عالمی عدالت انصاف کو سالانہ 158 ملین ڈالر کے فنڈز فراہم کرتے ہیں جو ادارے کی فلاح بہبود اور اس کی ضروریات پر صرف کئے جاتے ہیں ان میں سے نصف رقم صرف 7 ممالک ادا کرتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.