یوتھ گیمز اور انٹر ریجنل گیمز ایسوسی ایشن کے سابق عہدیداروں کو سپورٹس فنڈز دیئے گئے تو عدالت سے رجوع کر یں گے ،حاجی زبیر علی
جمعرات 29 جنوری 2015 14:01
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء)خیبر پختونخواووشو(گنگفو)ایسوسی ایشن کے صدر حاجی زبیر علی اورسیکرٹری جنرل خیضر جان نے سپورٹس بورڈ خیبر پختونخواکو خبردار کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر یوتھ گیمز اور انٹر ریجنل گیمزمیں ایسوسی ایشن کے سابق عہدیداروں کو شامل کیا اور سپورٹس فنڈزبھی انہیں مہیا کیا گیا تو عدالت سے رجوع کرکے سپورٹس بورڈ کے حکام کو عدالت کے کٹہرے میں کھڑاکیا جائیگا۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ قومی سپورٹس پالیسی اور عدالت عالیہ کے فیصلے کے مطابق تمام ڈویژن کے عہدیداروں نے صوبائی ایسوسی ایشن کے انتخابات جسکے تحت نئی کابینہ عمل میں لایا گیا ،جسکے بعد ایسوسی ایشن کے سابق سیکرٹری رحمت گل آفریدی فاٹا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری بن گئے ،تاہم سپورٹس بورڈ خیبر پختونخواکے حکام نے یوایس ایڈ کے تعاون سے پشاور میں منعقدہ یوتھ گیمز میں رحمت گل آفریدی کی نگرانی میں ووشو(گنگفو)ٹورنامنٹ منعقد کرارہے ہیں جسکی وجہ سے یوتھ گیمز کومتنازعہ بنادیا گیا ہے جو کہ سپورٹس کیلئے نقصان دہ ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.