رابطہ کمیٹی نے ہدایات جاری کر دیں
جمعرات 29 جنوری 2015 14:36
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) ایم کیو ایم کمیٹی نے شعبہ شماریات کو ہدایت کی ہے کہ شہراور عوام کے دکھ سے خود کو دور رکھنے والے صنعتکار اور تاجر حضرات کی کی تفصیلات ایمانداری سے ترتیب دی جائیں۔
(جاری ہے)
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کراشی اور لندن ، دونوں نے اپنی مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنا ن کے بے رحم طریقے سے قتل کیے جانے پے خاموشی اختیار کرنے والے تاجران اور صنعتکاروں کی ایک فہرست ایمانداری کے ساتھ تیا ر کی جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ شہر کے تمام بڑے بڑے تاجران اور صنعتکار وں جنہوں نے ہمیشہ ہی خود کو عوام کے دکھ اور شہر کے درد سے دور رکھا ہے ، شعبہ شموریات کی مدد سے ان کی ایک فہرست تیار کی جائے تا کہ ایسے کاروباری لوگوں سے شہر کراچی کو پاک کرنے کی پر امن مہم کا آغاز کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.