متحدہ قومی موومنٹ نے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کیخلاف سینیٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی
جمعرات 29 جنوری 2015 15:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کی سینیٹر اور چیئرپرسن قائمہ برائے فنانس نسرین جلیل نے کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سینیٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کرا دی ہے۔
(جاری ہے)
تحریک التواء میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم کے یونٹ انچارج کو ماورائے عدالت بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا لہذا اس اہم ترین معاملے پر سینیٹ میں بحث کرائی جائے۔
بعد ازاں نسرین جلیل نے ”اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں قانون کو پاؤں تلے روند دیا گیا ہے وہاں پر کوئی بھی ادارہ اپنے کام نہیں کر رہا جس پر ہمیں شدید تحفظات ہیں جس پر ہم پارلیمنٹ کے اندر اور باہر بھرپور احتجاج کرینگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.