قبائلی علاقوں میں آپریشن ‘ القاعدہ، داعشاور اسلامک موومنٹ آف ازبکستان کو افغانستان میں پناہ لینے پر مجبور کردیا
جمعرات 29 جنوری 2015 15:52
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) شمالی وزیرستان اور خیبر ایجنسی میں جاری پاک فوج کے آپریشن نے دہشت گرد تنظیموں القاعدہ، اسلامک اسٹیٹ (داعش) اور اسلامک موومنٹ آف ازبکستان (آئی ایم یو) کو افغانستان میں پناہ لینے پر مجبور کردیا ۔وال اسٹریٹ جنرل میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں افغان حکام اور مقامی افراد کے حوالے سے بتایا گیا کہ آئی ایم یو اورالقاعدہ سے وابستہ کم از کم 400 خاندان گذشتہ ماہ افغانستان منتقل ہوئے۔
افغان صوبے ہلمند کے ضلع سنگین کے ایک قبائلی سردار ضحاجی عبدالعزیز نے وال اسٹریٹ جنرل کو بتایا کہ وہ عربی بولنے والے ایک خاندان کی میزبانی کر چکے ہیں جس نے داعش کے ساتھ وفاداری کا دعویٰ کیا تھا۔عبدالعزیز نے بتایا کہ وہ چھ مرد، سات خواتین اور دو بچے تھے جن میں سے کچھ پشتو بولتے تھے، ان کی خواتین اپنے ساتھ ہتھیار رکھتی تھیں اور رات میں باری باری پہرہ دیتی تھیں انھوں نے بتایا کہ نئے آنے والوں نے اپنے قوانین نافذ کرنے کی کوشش کی جو مقامی روایات کے خلاف تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.