شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم کی سعودی قونصل جنرل سے ملاقات ،اظہار تعزیت،
شاہ عبداللہ امت مسلمہ کیلئے درددل رکھنے والے حکمران تھے، خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، تعزیتی پیغام
جمعرات 29 جنوری 2015 21:20
کراچی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء )جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم شیخ الحدیث مفتی محمدنعیم نے کہاکہ شاہ عبداللہ امت مسلمہ کیلئے درددل رکھنے والے حکمران تھے ، جن کے انتقال نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کیلئے صدمہ ہے، شاہ عبداللہ نے ہمیشہ اورہرمشکل میں پاکستان کاساتھ دیاہے، مرحوم کی دینی ،ملی ، سیاسی اور سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گئی۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روزسعودی عرب کے نائب قونصل جنرل سے ملاقات اورقونصل خانے میں رکھی گئی شاہ عبداللہ کی وفات پر تعزیتی پیغام قلم بندکرتے ہوئے کیا۔مفتی محمدنعیم نے کہاکہ شاہ عبداللہ مرحوم کے انتقال سے عالم اسلام درد دل رکھنے والے عظیم رہنما سے محروم ہوگیا، انہوں نے اپنے دور اقتدار میں سعودی عرب کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا اور ان کا دور ترقی کا دور تھا ، ہمیشہ اپنے قول وفعل عمل سے عالم اسلام کی خدمت کی اور عالم اسلام کا لیڈر نے ہونے کا ثبوت دیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.