کراچی، یو بی ایل اومنی نے اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے ”کیش لیس پیمنٹ“سروس متعارف کرا دی
جمعرات 29 جنوری 2015 23:16
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 29 جنوری 2015ء) یوبی ایل اومنی نے اپنے کسٹمرز کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کیلئے نئی منفرد اور غیر روایتی پروڈکٹس اور خدمات متعارف کروانے کی کوشش میں ایک مرتبہ پھرایک انوکھی اور نئی پروڈکٹ متعارف کروائی ہے۔ یو بی ایل اومنی نے اپنے اکاؤنٹ ہولڈرز کیلئے حال ہی میں”کیش لیس پیمنٹ“سروس متعارف کروائی ہے۔ اس سے پہلے کسی بینک یا مالیاتی ادارے نے اپنے کسٹمرز کی سہولت کیلئے یہ سروس پیش نہیں کی ۔
یو بی ایل اومنی کی اس نئی سروس کے ذریعے اومنی اکاؤنٹ ہولڈرز اب خریداری اور ادائیگی کیلئے ملک بھر میں موجود25,000سے زائد دکانوں پر بآسانی اومنی موبائل ایپ/اومنیSMSکوڈ/اومنیATM Debitکارڈ کے ذریعے پیمنٹ کرسکتے ہیں۔یہ محفوظ اور قابل اعتبار سروس ہے جس کے ذریعے براہ راست اومنی اکاؤنٹ سے ادائیگی کی جاتی ہے اور اس کے کوئی اضافی چارجز بھی نہیں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.