ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کا دماغی توازن درست نہیں،سینیٹر شاہی سید
جمعہ 30 جنوری 2015 16:07
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کا دماغی توازن درست نہیں اور نہ ہی ان کو رشتوں کی تمیز ہے ، ان کی پارٹی کو چاہیے کہ وہ ان کا علاج کرائے ، کراچی آپریشن جاری رہنا چاہیے ۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر شاہی سید نے کہا کہ ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین نے مجھ پر الزام لگایا ہے کہ میں نے آئی ایس آئی سے پیسے لئے ہیں حالانکہ آئی ایس آئی ہمارا قومی ادارہ ہے اور قومی ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی حالانکہ الطاف حسین کے حوالے سے اجمل پہاڑی نے کہا تھا کہ الطاف حسین انڈیا کی را ایجنسی کے ایجنٹ ہیں جنہوں نے ملک سے باہر بیٹھ کر اپنی قوم کو تباہ کیا حالانکہ اردو بولنے والے مہذب لوگ ہیں ۔
شاہی سید نے کہا کہ الطاف حسین کو حقیقت میں ایک ذہنی مریض ہیں اور پارٹی کو ان کا علاج کروانا چاہیےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.