ایس ای سی پی نے این جی اوز کی سہولت کے لئے سرکلر زمیں ترمیم کر دی
جمعہ 30 جنوری 2015 22:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 30 جنوری 2015ء) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے غیر منا فع بخش فلاحی تنظیموں(این جی اوز)کی سہولت کے لیے سرکلرز میں ترمیم کر دی ہے۔لائسنس کی تجدید کے لیے پہلے ہی تاریخ میں 16 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
لا ئسنس کی تجدید کے سلسلے میں پاکستان سنٹر آف فلانتھرپی سے جائزہ رپورٹ (evaluation report) کے حصول میں جو مشکلات آرہی تھیں ان کے پیش نظراس شر ط کو نرم کردیا گیا ہے۔
اب پی سی پی کی طرف سے یہ تصدیق کا فی ہوگی کہ متعلقہ این جی او نے جائزہ رپورٹ کے حصول کے لئے درخواست جمع کرادی ہے۔ واضح رہے کہ لا ئسنس کی تجدید کی شرط وزارت تجارت سے لا ئسنس یافتہ ٹریڈ آرگنائزیشنوں پر لاگو نہیں ہوتی۔لائسنس کی تجدید کے سلسلے میں جاری کئے جانے والے سرکلر زایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر ڈال دئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.