غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
پرویز الٰہی تین ہفتے تک سفر نہیں کر سکتے، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دے رکھا ہے‘میڈیکل رپورٹ پیش
جمعرات 2 مئی 2024 15:01
(جاری ہے)
عدالت میں پیش کی گئی میڈیکل رپورٹ کے مطابق پرویز الٰہی اڈیالہ جیل کے واش روم میں گر گئے تھے جس سے ان کی ہڈی فریکچر ہوئی تھی اور وہ ابھی ٹھیک نہیں ہوئے۔میڈیکل رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ چودھری پرویز الٰہی تین ہفتے تک سفر نہیں کر سکتے، ڈاکٹرز نے ان کو آرام کا مشورہ دے دے رکھا ہے۔بعدازاں لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے کیس کی سماعت 13 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر چودھری پرویز الہی اور دیگر ملزمان کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب کر لیا۔
مزید اہم خبریں
-
عراق: بدعنوانی اور گروہ بندی ملکی ترقی میں رکاوٹ، پلیشچارٹ
-
فلسطینی سرجن کی اسرائیلی حراست میں ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ
-
انسانی وقار جنسی و صنفی رحجانات سے بالاتر ہونا چاہیے، گوتیرش
-
پاکستان کی آم کی پیدوار میں رواں سال بھی کمی ہونے کا انکشاف
-
گورنمنٹ گرلزہائر سیکنڈری سکول عمربلاک میں اسٹوڈنٹس کونسل کے الیکشن کا انعقاد
-
باقی مقدمات میں لائیو کوریج چل رہی ہے تو یہاں کون سی رکاوٹ آگئی؟
-
عرب قیادت اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیرونی مداخلتوں کو روکے، گوتیرش
-
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
-
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
-
غزہ میں خوراک و دیگر اشیائے ضروریہ کی شدید کمی سے زندگی کو خطرہ لاحق
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.