اپنے کیرئیر کے لئے والد کا نام استعمال نہیں کرونگی‘ سونم کپور
ہفتہ 31 جنوری 2015 12:41
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء)بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ کبھی بھی اپنے کیرئیر کے لئے والد کا نام نہیں استعمال کرونگی۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب میں شروع میں فلم انڈسٹری میں آئی تو میرا اندازہ بہت ہی دفاعی تھا کیونکہ یہاں لوگ بہت کمینے ہیں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ انڈسٹری کے لوگ یہ سوچ رہے تھے کہ میں انیل کپور کی بیٹی ہوں اور ہر چیز کو بڑی آسانی سے لوں گی اور وہ جو چاہیں مجھ سے کروا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسی لئے میں نے یہ کہہ دیا تھا کہ میں کسی بھی چیز کے لئے اپنے باپ کا نام نہیں استعمال کرونگی۔ انہوں نے کہا کہ میں ڈائریکٹر کو بھی صرف اپنے ریفرنس سے بات کرتی ہوں اور کبھی بھی کسی کو یہ نہیں کہنا چاہتی کہ میں چونکہ انیل کپور کی بیٹی ہوں اس لئے مجھے وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.