پاکستان اہم سٹریٹجیک پارٹنر ہے ،قریبی سٹریٹجیک شراکتداری جاری ر ہے گی،امریکہ
ہفتہ 31 جنوری 2015 13:07
واشنگٹن ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء ) امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ قریبی سٹریٹجیک شراکت داری جاری رکھے گا۔ امریکہ کے بھارت اور پاکستان کے ساتھ مختلف النوع قسم کے تعاون کا سلسلہ جاری ہے، جس میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔یہ بات محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان، جین ساکی نے اخباری بریفنگ میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہی۔
سوال میں کہا گیا تھا کہ متنازع کشمیر اور ورکنگ باوٴنڈری سے ماضی قریب میں گولیوں کے تبادلے اور ہلاکتوں کی اطلاعات آتی رہی ہیں۔ کیا صدر اوباما کے حالیہ دورہ بھارت کے دوران ہونے والی گفتگو میں، پاک بھارت امن بات چیت کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کے حوا لے سے کوئی بات ہوئی؟ کے جواب میں ترجمان نے کہا کہ ہمیشہ سے امریکہ دونوں ہمسایہ ملکوں کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رکھنے کی تلقین کرتا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.