ٓآن سان سوچی کے گھر کا دروازہ نیلام ہو گا
ہفتہ 31 جنوری 2015 14:23
ینگون (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء )برما کی نوبل انعام یافتہ رہنما آن سان سوچی کے گھر کا گیٹ نیلام کیا جائے گا۔یہ گیٹ سنہ 2007 میں ان کی جماعت کے رنگوں سرخ اور پیلے رنگ میں پینٹ کیا گیا تھا۔ یہ گیٹ برما میں ان کی طویل نظر بندی کے باعث فوجی حکومت کے خلاف جدوجہد کی علامت بن گیا تھا۔آن سان سوچی کے دوست اور حمایتی سوئی ننٹ کا کہنا ہے کہ نیلامی کا آغاز دو لاکھ ڈالر کی رقم سے کیا جائے گا۔
نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم آن سان سوچی کی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی کے صدر دفتر کو ملے گی۔آن سان سوچی نے سنہ 1990 اور سنہ 2000 کی دہائیوں کا زیادہ تر عرصہ گھر میں نظر بندی کے دوران گزارا۔آن سان سوچی نے اسی گیٹ کے پیچھے سے باہر جمع ہونے والے اپنے حامیوں سے خطاب کیا،انھیں حاصل ہونے والی نسبتاً آزادی کے دنوں میں انھوں نے اسی گیٹ کے پیچھے سے باہر جمع ہونے والے اپنے حامیوں سے خطاب کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.