کائنات کیسے بنی؟ تخلیق کے پہلے سیکنڈ کے شواہد ’غلط نکلے‘
یہ سگنل یا نشان دراصل میں ہمارے نظام شمسی میں دھول کے باعث پھیلا تھا،نئی تحقیق
ہفتہ 31 جنوری 2015 14:28
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء )جن سائنسدانوں نے پچھلے سال یہ دعویٰ کیا تھا کہ انھیں کائنات کی تخلیق کے بارے میں ’بگ بینگ تھیوری‘ کے حق میں نئے غیرمعمولی ثبوت ملے ہیں ان سے غلطی ہوئی تھی۔پچھلے سال محققین کے مطابق انھیں آسمان میں خلا کے انتہائی تیزی سے پھیلاوٴ کا ایک سگنل یا نشان ملا تھا جو لازماً کائنات کی تخلیق کے لمحے میں ہی وجود میں آیا ہوگا۔
تاہم نئی تحقیق کے مطابق یہ سگنل یا نشان دراصل میں ہمارے نظام شمسی میں دھول کے باعث پھیلا تھا۔اس حوالے سے نئی رپورٹ فیزیکل ریویو لیٹرز کو دی گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس رپورٹ کا خلاصہ تھوڑی مدت کے لیے ویب سائٹ پر شائع کیا گیا تھا لیکن بعد میں ہٹا لیا گیا۔یہ نئی رپورٹ اس لیے بھی اہم ہے کہ یہ رپورٹ ’حریف‘ سائنسدانوں نے لکھی ہے جو پلینک کنسورشیئم کے تحقیق دان ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.