اچھا ہوا ہندوستان فائنل میں نہیں پہنچا‘ٹیم کو آرام کرنے کی ضرورت ہے ۔سارو گنگولی
ہفتہ 31 جنوری 2015 15:06
نئی د ہلی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31 جنوری 2015ء )ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ ہندوستانی ٹیم کی موجودہ خراب فارم اور بدترین کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے وہ ایونٹ کی دفاعی چیمپیئن دکھائی نہیں دیتی۔جمعہ کو سہ ملکی سیریز میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کھانے کے بعد ہندوستانی ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئی۔
سیریز میں ہندوستانی بلے بازوں کی کارکردگی واجبی سی رہی اور انہیں آسٹریلین وکٹوں پر کھیلنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔گنگولی نے کہا کہ سہ ملکی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف ایک بار پھر ہندوستانی ٹیم ناکام ہوئی اور 200 رنز ہی بنا سکی، میں محسوس کرتا ہوں کہ کھلاڑیوں بیگ پیک کر کے گھر آجائیں تاکہ وہ تازہ دم ہو کر ورلڈ کپ میں شرکت کر سکیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.