پی پی 107کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور چیکنگ کا عمل دوسرے روز بھی جاری رہا، 156پولنگ اسٹیشنوں میں سے 85پولنگ اسٹیشنوں کے ووٹوں کی گنتی اور چیکنگ کی گئی
ہفتہ 31 جنوری 2015 22:10
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔31جنوری۔2015ء)حافظ آباد کے حلقہ پی پی 107کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی اور چیکنگ کا عمل دوسرے روز بھی جاری رہا ،دو روز کے دوران 156پولینگ اسٹیشنوں میں سے 85پولنگ اسٹیشنوں کے ووٹوں کی گنتی اور چیکنگ کی گئی ۔
(جاری ہے)
ووٹوں کی گنتی کل اتوار کے روز بھی جاری رہے گی ضلع کچہری حافظ آباد میں الیکشن کمیشن کی جانب سے مقرر کردہ کمیشن کے سربراہ ریٹائرڈ سیشن جج حامد حسن شاہ کی نگرانی میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 107 حافظ آباد تھری (پنڈی بھٹیاں)کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی،جانچ پڑتال اور چیکنگ کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے ۔
دو روز کے دوران کل 156پولنگ اسٹیشنوں میں سے 85پولنگ اسٹیشنوں کے ووٹوں کی گنتی اور چیکنگ کی گئی۔ذرائع کے مطابق اب تک ہونے والی چیکنگ کے دوران بہت سے بیلٹ پیپرز پر ووٹرز کاقومی شناختی کارڈ نمبر اور نشان انگوٹھا درج نہیں تاہم ووٹوں کی گنتی اور تمام چیکنگ کے بعد ہی کمیشن اپنی حتمی رپورٹ تیار کرے گا۔مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.