ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور سائنس فکشن فلم ٹومارولینڈ کا پہلاکلپ جاری کردیا گیا
اتوار 1 فروری 2015 14:55
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 1فروری 2015ء) ایڈونچر اور سنسنی سے بھرپور سائنس فکشن فلم ٹومارولینڈ کا پہلاکلپ جاری کردیا گیا ہے۔بریڈ برڈ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے جوڑے کے گرد گھومتی ہے جو دنیا کے رازوں پردہ ہٹانے کی دھن میں ایک خطرناک مشن پر روانہ ہوجاتے ہیں۔
(جاری ہے)
فلم میں اپنی اداکاری کے جلوے دکھانے والوں میں جارج کلونی ،برٹ رابرٹسن،ہیولاری،تھامس رابنسن،ٹم مک گرا اور جوڈی گریر سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔والٹ ڈزنی کے بینر تلے بننے والی اس فلم کی پروڈکشن کے فرائض بھی بریڈ برڈ نے ہی سر انجام دیئے ہیں جبکہ یہ فلم آئندہ برس 22مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
جوا ایپ پروموشن کیس :ٹک ٹاکر اقراء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم
-
یوٹیوبرعلی حیدرآبادی کی عبوری ضمانت میں 27 جولائی تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال تنازعہ: جسٹس آف پیس کا اندراج مقدمہ کا حکم معطل
-
بھارت نہیں چاہتا پاکستانی مواد کو نیٹ فلکس پر رسائی ملے، فیصل قریشی
-
گزشتہ نسل نے مصنوعی ذہانت کی سہولت کے بغیر اپنی تعلیم مکمل کی،عائزہ خان
-
یوٹیوبر علی حیدر آبادی کی عبوری ضمانت منظور
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ ایم پی اے تنازع، مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
ثاقب چڈھر اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع،جسٹس آف پیس کے مقدمہ درج کرنے کا حکم معطل
-
جواء ایپ تشہیر کیس،یوٹیوبر اقرا ء کنول اور شوہر اریب کی عبوری ضمانت کنفرم کر دی
-
بیوی پرتشدد کا مقدمہ، عدالت نے علی حیدر آبادی کو27جولائی تک گرفتاری سے روکدیا
-
معاشقوں و بے وفائی کے باوجود گووندا کو نہیں چھوڑوں گی، سنیتا آہوجا
-
ٹیلرسوئفٹ کی شادی کی تقریب کا کچرا ہاتھوں ہاتھ فروخت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.