کینیڈا میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے نئے قوانین کی تجویز،نئے قوانین کے تحت ملک کی خفیہ ایجنسی کے اختیارات میں اضافہ ہوگا
اتوار 1 فروری 2015 21:25
ٹور نٹو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔1فروری۔2015ء) کینیڈا کے وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر نے دہشت گردی سے متعلق تجویز کردہ نئے قوانین کے تحت کینیڈا کے خلاف دہشت گردی کے حملوں کی حوصلہ افزائی ایک جرم بن جائیگا۔نئے قوانین کے تحت ملک کی خفیہ ایجنسی کے اختیارات میں اضافہ ہوگا اور اسے حملے روکنے کے لیے براہ راست کارروائی کرنے کی اجازت ہوگی۔
خیال رہے کہ پچھلے سال کینیڈا پر ہونے والے حملوں کے بعد ان قوانین کے مسودے پر کام شروع ہوا تھا اور امید کی جارہی ہے کہ وزیر اعظم اسٹیفن ہارپر کی جماعت کی پارلیمنٹ میں اکثریت کی وجہ سے یہ قانون باآسانی منظور ہوجائے گا۔موجودہ قانون کے تحت صرف ایک مخصوص حملے کی دھمکی ہی جرم ہے مگر نیا قانون انٹرنیٹ سمیت کسی بھی فورم پر کینیڈین شہریوں کے خلاف حملوں پر اکسانے کو قابلِ گرفت جرم بنادے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.