ٹانک ، پولیو مہم کے دوران غفلت کے مرتکب اہلکاروں کو برطرف کرنیکا فیصلہ
پیر 2 فروری 2015 13:27
ٹانک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02فروی 2015ء) ٹانک میں تین روزہ پولیو مہم شروع ، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کا غفلت برتنے والے اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ٹانک میں پولیو مہم شروع ، ٹانک میں مقیم جنوبی وزیرستان اور شمالی وزیرستان کے ایک لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
(جاری ہے)
ٹانک میں پولیو مہم کے حوالے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں پولیو مہم کے حوالے تقریب کا انعقاد ہوا جس میں ممبر قومی اسمبلی داور خان کنڈی ، ڈپٹی کمشنر احمد خان وزیر ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر طاہر جاوید سمیت عمائدین علاقہ نے بھی شرکت کی۔
ٹانک میں اب تک پولیو کے آٹھ کیسز آنے سے ٹانک پولیو کے حوالے خیبر پختونخوا کا حساس ترین ضلع قرار دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے ٹانک میں پولیو مہم کے دوران غفلت برتنے والے اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.