جوان ہوتے ہی کرکٹ میں نام بنانے کا سوچ لیا تھا ‘ نئی گیند کے استعمال پر مدد کیلئے راشد لطیف کا ممنون ہوں ‘ سہیل خان
بدھ 4 فروری 2015 11:46
نیپئر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04فروی 2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلر سہیل خان نے کہاہے کہ جوان ہوتے ہی کرکٹ میں نام بنانے کا سوچ لیا تھا ‘ نئی گیند کے استعمال پر مدد کیلئے راشد لطیف کا ممنون ہوں ‘ کبھی ہمت نہیں ہاری ‘ وارنر اور ویرات کوہلی کو تیز ترین بولنگ سے آؤٹ کر کے ٹیم کیلئے وکٹیں لینا چاہتا ہوں ۔ ایک انٹرویومیں سہیل خان نے کہاکہ میں اس خواہش کے ساتھ نوجوان ہوا تھا کہ کرکٹ میں اپنا نام بناؤں۔
انہوں نے بتایا کہ ہمارے پاس کھیلنے کیلے کسی قسم کی سہولیات جیسے گراؤنڈ یا جم وغیرہ کچھ میسر نہیں تھا تو کسی نے مجھے مشورہ دیا کہ اگر میں پتھروں کو طویل فاصلے تک پھینکوں تو میں تیز رفتاری سے باؤلنگ کیلئے اپنے مسلز بناسکتا ہوں۔اپنے آبائی علاقے کے چشموں اور دریاؤں میں تیراکی کو معمول بنالینے سے بھی سہیل کو اپنا جسم بنانے میں مزید مدد ملی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.