"داعش" کی مخالفین کے خلاف وحشیا نہ سزا ئیں تجو یز
اردنی پائلٹ کو بھوکے مگرمچھ کے سامنے ڈالنے کی تجویز دی گئی
جمعرات 5 فروری 2015 12:46
لندن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05فروی 2015ء )شام اور عراق میں انسانیت سوز مظالم کی مرتکب دور حاضر کی سفاک دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی"داعش" نے مخالفین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کی ایسی ایسی خوفناک مثالیں قائم کرنا شروع کر رکھی ہیں جن سے قدیم زمانے میں ظالم بادشاہوں کے ہاتھوں عام لوگوں پر ظلم کی دل دہلا دینے والی داستانوں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔
24 دسمبر 2014ء کو شام میں داعشی جنگجوؤں نے ایک اردنی پائلٹ معاذ الکساسبہ کو شام میں اس کے طیارے حادثے کے بعد یرغمال بنایا۔ اسے ایک ماہ سے زاید عرصے تک حراست میں رکھا گیا۔ دو روز قبل معاذ الکساسبہ کو نہایت بے دردی کے ساتھ زندہ جلا کر قتل کردیا گیا۔ داعش کی سفاکیت کی یہ بدترین مثال تو ہے ہی مگر سوشل میڈیا پر داعشی ذہنی مریضوں کی جانب سے معاذ کو سزا دینے کے مختلف طریقوں پر بحث بھی دلچسپی سے خالی نہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.