الیکشن دھاندلی پراسی مہینے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہونے والا ہے،عمران خان
جمعرات 5 فروری 2015 19:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5فروری۔2015ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ الیکشن دھاندلی پر اسی مہینے دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہونے والا ہے،خیبر پختونخوا میں پنجاب اور سندھ کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہوئے، صوبے میں گاؤں کے لوگوں کے پاس اختیارات لے جائیں گے ،اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ ہمیں ڈکٹيٹر بھی ٹھیک نہیں ملے،اگر کوئی ٹھیک ڈکٹیٹر مل جاتا تو ملک آگے چلا جاتا۔
اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے تحت منعقدہ یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاسی رہنما بیرسٹر سلطان محمود کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ بیرسٹرسلطان کو تحریک انصاف میں خوش آمدید کہتا ہوں ،بیرسٹر سلطان محمود پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے،بیرسٹرسلطان نے آزاد کشمیر اور وہاں کےعوام کے لیےبہترین فیصلہ کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.