نیشنل ڈیٹا بیس ا ینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے مزید پانچ سو افغان مہاجرین کے شناختی کارڈز کو منسوخ کر دیا
ہفتہ 7 فروری 2015 16:14
پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07فروی 2015ء) نیشنل ڈیٹا بیس ا ینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے مزید پانچ سو افغان مہاجرین کے شناختی کارڈز کو منسوخ کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
جبکہ شناختی کارڈ بنانے میں مدد دینے والے نادرا کے ڈیلی ویجیز ملازمین کو برطرف کرنے اور تصدیق کرنے والے ناظمین کونسلرز اور سرکاری ملازمین کی گرفتاری کو حتمی شکل دیدیا گیا ہے نادرا کے ذرائع کے مطابق سابق دور میں نادرا ، سابق ناظمین ، کونسلرز ، سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے جعلی شناختی کارڈز افغان مہاجرین کو جاری کئے گئے ہیں افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ ز کے بارے میں چھان بین کے لئے نادرا میں خصوصی سنٹرز قائم کیا گیا ہے ۔
ذرائع نے بتایا ہے کہ اب تک پانچ سو سے زائد شناختی کارڈ ز کو منسوخ ، بلاک یا مشتبہ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے ان کے بعد ان کے شناختی کارڈ ز اور پاسپورٹس کو بھی بلاک کردیا جائے گا ۔ پشاور کے علاوہ صوبے کے دیگر اضلاع سے بننے والے شناختی کارڈ کو بھی منسوخ کرنے کا سلسلہ آئندہ دو روز میں شروع کر دیا جائے گا ۔ جبکہ نادرا حکام نے اب تک مشتبہ 35ہزار سے زائد شناختی کارڈوں کو واچ لسٹ میں شامل کیا ہے جن کی تحقیقات کی جا رہی ہیں ۔ تاہم نادرا انتظامیہ نے ا س سے لاعلمی کا اظہار رکرتے ہو ئے اس کی تردید کی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.